بھارت کا پیدائشی شہریت سے متعلق ٹرمپ کے بیان پر شدید ردعمل شائع 24 اپريل 2026 07:51pm امریکی صدر کے ریمارکس کو مسترد کرتے ہیں، یہ تبصرہ نہ صرف حقائق سے لاعلمی پر مبنی بلکہ غیر مناسب اور انتہائی ناگوار بھی ہے، ترجمان بھارتی وزارتِ خارجہ رندھیر جیسوال