امریکا نے پاک فضائیہ کے لیے 686 ملین ڈالر کے ایف 16 اپ گریڈ پیکج کی منظوری دیدی شائع 11 دسمبر 2025 02:13pm منصوبے کے تحت طیاروں کی جدید ٹیکنالوجی اور ہتھیاروں کی استعداد کو بہتر بنایا جائے گا، تاکہ پاکستان ائر فورس کی کارروائی کی صلاحیت میں اضافہ ہو سکے