وزیر خزانہ اورنگزیب اور امریکی سفیر کی ملاقات، اقتصادی تعاون اور سرمایہ کاری کے مواقع پر تبادلہ خیال شائع 02 اپريل 2026 10:59pm ملاقات میں پاک امریکا تعلقات، جاری اقتصادی پیش رفت اور اہم شعبوں میں تعاون کے فروغ کے امکانات کا جائزہ لیا گیا
امریکا اور ایران کے جوابی حملوں اور حوثیوں کی ناکہ بندی کی دھمکی پر تیل پانچ ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا