کسی ملک کو دنیا کا جج تسلیم نہیں کریں گے، چین کا مادورو کی حراست پر ردعمل شائع 05 جنوری 2026 11:57am تمام ممالک کی خودمختاری اور سکیورٹی کو بین الاقوامی قوانین کے تحت مکمل تحفظ حاصل ہونا چاہیے، چینی وزیر خارجہ