حکومت کی موثر پالیسیوں کی بدولت معیشت مستحکم ہوگئی، وزیراعظم شائع 13 جولائ 2025 09:05am اس کی مثال مہنگائی اور شرح سود میں نمایاں کمی اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ ایک اہم معاہدہ ہے، شہباز شریف