شمسی توانائی: سی سی پی کی جانب سے سرمایہ کاری کی راہ میں حائل خامیوں کی نشاندہی
- گرڈ کا فرسودہ بنیادی ڈھانچہ، پاور مارکیٹ کی اصلاحات میں تاخیر، کوالٹی کنٹرول کے کمزور نفاذ اور یوٹیلیٹی منصوبوں کے محدود پیمانے نے مل کر شمسی توانائی کی ترقی کو روک رکھا ہے






















