حکومت کی امریکہ میں مقیم پاکستانی تاجروں کو وطن عزیز میں سرمایہ کاری کی دعوت
- پاکستان اپنی تاریخ کے ایک اہم موڑ پر کھڑا ہے، جہاں قومی سلامتی، سفارت کاری اور میکرو اکنامک استحکام کے حالیہ حاصلات کو اب پائیدار اقتصادی ترقی میں تبدیل کرنا ہو گا، وفاقی وزیر احسن اقبال

















