اقوامِ متحدہ کا مالی بحران امن مشن کو متاثر کررہا ہے، پاکستان شائع 21 فروری 2026 02:37pm یہ مشنز اس وقت بڑھتے سیاسی، عملیاتی اور مالی دباؤ کا سامنا کر رہے ہیں، جس کے لیے اجتماعی غور و فکر اور مؤثر اقدام کی ضرورت ہے، عاصم افتخار