عالمی معیشت میں لچک برقرار شائع 18 جنوری 2026 12:31pm اس سال نمو کی پیش گوئی 2.6 فیصد کی گئی ہے، جو پچھلے سال کے 2.7 فیصد اور 2027 کے لیے 2.7 فیصد کے ہدف سے کم ہے۔