چار ہفتے کے وقفے کے بعد 700 سے زائد مہاجرین چھوٹی کشتیوں میں برطانیہ پہنچ گئے شائع 15 دسمبر 2025 01:32pm حالیہ وقفہ جس کا سبب خراب موسمی حالات سمجھا جا رہا ہے گزشتہ سات سالوں میں سب سے طویل تھا