برطانیہ کیلئے پروازیں، پی آئی اے ٹی سی او لائسنس حاصل کرنے میں ناکام شائع 24 ستمبر 2025 09:14am پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) اب تک برطانیہ کے ساتھ براہِ راست پروازیں چلانے کے لیے ضروری تھرڈ کنٹری...