پاکستانی شہریوں کیلئے روزانہ 500 ویزے جاری کررہے ہیں،اماراتی سفیر شائع 28 نومبر 2025 11:20am پاکستان کیلئے مقرر کیے گئے یو اے ای کے سفیر سیلم ایم۔ سیلم البواب الزایبی اور وزیر خزانہ و ریونیو محمد اورنگزیب کے درمیان ملاقات