متحدہ عرب امارات میں فضائی ٹریفک کی سرگرمیاں بحال شائع 17 مارچ 2026 06:11pm قبل ازیں منگل کو ایران سے آنے والے میزائل اور ڈرون کے خطرات کے پیش نظر ملک کی فضائی حدود عارضی طور پر بند کر دی گئی تھی۔