چین۔روس مشقوں کے بعد امریکی بمبار اور جاپانی جنگی طیاروں کا طاقت کا مظاہرہ شائع 11 دسمبر 2025 09:20am جاپان اور امریکہ نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ خطے میں طاقت کے زور پر کسی بھی یکطرفہ تبدیلی کی کوشش کو روکنے کے لیے مشترکہ کمٹمنٹ برقرار رہے گی، جاپان