سب میرین کیبل میں خرابی دور، انٹرنیٹ سروسز بحال، پی ٹی اے کی تصدیق شائع 03 جولائ 2026 01:53pm اتھارٹی بین الاقوامی کنیکٹیویٹی انفرااسٹرکچر کے استحکام اور کارکردگی کی قریب سے نگرانی جاری رکھے ہوئے ہے