اردوان کی نظریں علاقائی دفاعی معاہدے کی توسیع پر شائع 13 اگست 2026 12:02am ترک صدر نے پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے حوالے سے کہا کہ ’’ہماری نظر میں یہ معاہدہ صرف تین ممالک تک محدود نہیں، ہم اسے مزید وسعت دینے کے خواہاں ہیں۔