پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ کے عسکری سربراہان کا دفاعی تعاون بڑھانے پر بات چیت شائع 26 ستمبر 2026 11:43am سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ نے گزشتہ ماہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کیے تھے
پاک، سعودی دفاعی معاہدہ آئندہ ماہ ترک پارلیمنٹ میں پیش ہونے کی توقع ہے، اسپیکر شائع 25 ستمبر 2026 02:40pm نیٹو کے آرٹیکل 5 کی طرح یہ معاہدہ طے کرتا ہے کہ ایک اتحادی پر حملہ تمام اتحادیوں پر حملہ تصور ہوگا
کے ایف سی کے سابق سی ای او پاکستانی نژاد صابر سمیع چپوٹلے کے بورڈ میں شامل شائع 15 ستمبر 2026 01:26pm صابر سمیع کو عالمی صارفین اور ریسٹورنٹ انڈسٹری میں 30 سال سے زائد کا تجربہ حاصل ہے
اسرائیل کے ساتھ سکیورٹی معاہدے پر مذاکرات جلد دوبارہ شروع ہوں گے، شام شائع 23 اگست 2026 01:46pm شام کی اولین ترجیح اسرائیلی حملوں کا خاتمہ ہے اور اس مقصد کے لیے اعتماد سازی کے اقدامات ضروری ہیں، اسعد الشیبانی
ٹرمپ کے خلاف ایرانی سازشوں سے متعلق اسرائیلی انتباہات کی امریکہ تصدیق نہ کرسکا شائع 14 اگست 2026 11:48am یہ اطلاعات جون 2025 میں ہونے والی 12 روزہ جنگ سے قبل ملنا شروع ہوئی تھیں، ذرائع
ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ نیٹو کے آرٹیکل 5 جیسا ہے، ترک وزیر خارجہ شائع 09 اگست 2026 10:46am معاہدے کا مقصد ایران یا کسی اور ملک کو نشانہ بنانا نہیں بلکہ رکن ممالک کی مشترکہ سلامتی کو یقینی بنانا ہے، ہاکان فیدان
پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدہ طے، علاقائی سلامتی مضبوط بنانے کا عزم اپ ڈیٹ 08 اگست 2026 11:34am کسی بھی جارحيت کے خلاف مشترکہ دفاعی صلاحیت کو مضبوط بنانا معاہدے کا بنیادی مقصد ہے، ترجمان دفتر خارجہ
غزہ جانے والے امدادی فلوٹیلا کو اسرائیلی فوج نے روک لیا شائع 18 مئ 2026 03:11pm گزشتہ ہفتے تقریباً 50 جہاز ترکیہ کے جنوب مغربی ساحل سے روانہ ہوئے تھے
چینی کمپنی ڈونگ جن پاور کا پنجاب میں 15 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری سے بیٹری پلانٹ لگانے کا فیصلہ شائع 12 مئ 2026 02:00pm پنجاب بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کے ساتھ شراکت داری قائم
ورلڈ کپ 2026: ایران کی جگہ اٹلی کو شامل کرنے کی تجویز اپ ڈیٹ 23 اپريل 2026 04:42pm ایران نے گزشتہ سال مسلسل چوتھے ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کیا تھا لیکن جنگ کے آغاز کے بعد فیفا سے درخواست کی کہ ٹیم کے گروپ مرحلے کے تینوں میچز امریکہ سے میکسیکو منتقل کر دیے جائیں
مشرق وسطیٰ جنگ، تازہ ترین پیش صورتحال شائع 31 مارچ 2026 01:57pm لبنان، اسرائیل، ایران، عراق اور خلیجی خطے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہیں
ایران کا اسرائیل پر میزائلوں کی نئی لہر کے ساتھ حملہ شائع 05 مارچ 2026 11:40am امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ ایران کے جنگ کا سلسلہ چھٹے روز میں داخل ہو گیا
پی آئی اے کے نئے مالکان کا آئی پی او لانے کا اعلان شائع 13 فروری 2026 12:46pm مالکان ائر لائن کے 5 سے 10 فیصد حصص اسٹاک مارکیٹ میں لسٹ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، عقیل کریم ڈھیڈھی
سعودیہ پاکستان دفاعی معاہدے میں ترکیہ شامل نہیں ہوگا؟ شائع 01 فروری 2026 09:56am خطے میں کشیدگی میں اضافے کے پس منظر میں قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں کہ یہ تینوں ممالک ایک مضبوط اتحاد بنانے کے خواہاں ہیں
دہشت گردی سے نمٹنے میں ناکامی پر وزیرِ اعظم کی افغانستان پر کڑی تنقید شائع 21 جنوری 2026 09:53am اب وقت آگیا ہے کہ افغانستان فیصلہ کرے کہ آیا وہ واقعی امن چاہتا ہے یا نہیں، شہبازشریف
ٹرمپ کا غزہ میں عبوری فلسطینی کمیٹی کی حمایت کا اعلان شائع 16 جنوری 2026 11:03am اسرائیل اور حماس نے اکتوبر میں ٹرمپ کے منصوبے پر دستخط کیے
ترکیہ کی پاک سعودی دفاعی معاہدے میں شمولیت کی خواہش شائع 10 جنوری 2026 02:35pm معاہدہ طے پانے کے قوی امکانات ہیں، بلومبرگ
ماری انرجیز نے 23 نئے آف شور ایکسپلوریشن بلاکس حاصل کر لیے شائع 13 نومبر 2025 01:27pm 18 بلاکس ایک آپریٹر کے طور پر اور پانچ بلاکس دیگر ای اینڈ پی کمپنیوں کے ساتھ جوائنٹ وینچر پارٹنر کے طور پر ایوارڈ کیے گئے ہیں