ٹرمپ آج وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے، امریکی عہدیدار شائع 25 ستمبر 2025 10:11am یہ ملاقات ایسے وقت میں ہو رہی ہے جب دونوں ممالک چند ہفتے قبل ایک تجارتی معاہدے پر متفق ہوئے تھے