سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے کی کمی ریکارڈ شائع 13 دسمبر 2025 03:39pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 20 ڈالر کی کمی سے 4299 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔
ٹرمپ نے تیز رفتار ویزا کیلئے گولڈ کارڈ پروگرام شروع کر دیا، قیمت 1 ملین ڈالر مقرر شائع 11 دسمبر 2025 02:37pm دلچسپی رکھنے والے امیدوار 15,000 ڈالر کی فیس ڈیپارٹمنٹ آف ہوم لینڈ سیکیورٹی کو دے کر تیز رفتار پروسیسنگ کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔