امریکی صدر ٹرمپ نے مکہ دفاعی معاہدے کو جرأت مندانہ اور اہم پہلا قدم قرار دیدیا اپ ڈیٹ 17 اگست 2026 06:50pm دفاعی معاہدے کی حمایت میں صدر ٹرمپ کے الفاظ کو سراہتا ہوں، شہبازشریف
مصر جلد مشترکہ دفاعی اتحاد کا حصہ ہوگا، ترکیہ شائع 10 اگست 2026 09:16am مصر تمام معاملات میں ایک قدرتی شراکت دار ہے اور توقع ہے کہ اگلے مرحلے میں وہ بھی اتحاد کا حصہ بن جائے گا، ہاکان فیدان
مکہ معاہدہ مکمل طور پر دفاعی نوعیت کا ہے، اسحاق ڈار اپ ڈیٹ 10 اگست 2026 08:49am علاقائی امن کے لیے تمام برادر ممالک کے ساتھ مل کر کام کرتے رہیں گے، اسلام آباد