ضیاء چشتی کو ٹی آر جی انٹرنیشنل کو اثاثے منتقل اور ثالثی ایوارڈ کی بقایا رقم ادا کرنے کا حکم
- فیصلے کے مطابق ضیاء چشتی کی اہلیہ کے پاس موجود ٹی آر جی پاکستان کے حصص کو ثالثی ایوارڈ کی باقی ماندہ رقم کے جزوی تصفیے کے لیے استعمال کرنے کی اجازت دے دی گئی
























