امریکی تجارتی پابندیوں کے بعد چین کا جوابی اقدامات کا اعلان شائع 05 اگست 2026 07:18pm یہ اعلان امریکہ کی جانب سے چند روز قبل چین اور 59 دیگر ممالک پر نئے تجارتی ٹیرف عائد کیے جانے کے بعد سامنے آیا ہے