ایف بی آر نے 12 ہزار 950 بڑے خوردہ فروشوں کو پوائنٹ آف سیل سسٹم سے منسلک کر دیا شائع 26 اپريل 2026 07:05pm یکم اپریل 2026 تک سسٹم سے منسلک ٹیر ون ریٹیلرز، ٹیکسٹائل و چمڑے کے ریٹیلرز اور ریسٹورنٹس کی برانچوں اور آؤٹ لیٹس کی مجموعی تعداد 35,953 تک پہنچ گئی
ایف بی آر نے 12,861 بڑے ریٹیلرز کو پی او ایس سسٹم کے ساتھ منسلک کردیا شائع 23 مارچ 2026 10:31am فروری 2026 میں رجسٹرڈ بڑے ریٹیلرز کی کل تعداد 11,141 تھی۔
ای گیٹ منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیاں : وزیراعظم آفس پی اے اے سے خریداری کی شفافیت پر جواب طلبی کیلئے تیار