فیفا کی نجی سرمایہ کاری کی تجویز: اہم کردار ادا کرنے والے کشنر کو طریقۂ کار پر افسوس شائع 01 ستمبر 2026 08:27pm انفینٹینو نے یہ تجویز واپس لے لی، جس میں ورلڈ کپ اور فیفا کے دیگر ٹورنامنٹس کے کمرشل حقوق کی مالیت 20 ارب ڈالر مقرر کی گئی تھی