بھارت نے غزہ سے متعلق آسکر کیلئے نامزد فلم کی نمائش روک دی شائع 22 مارچ 2026 11:19am فلم میں غزہ میں اسرائیلی فوج کی کارروائی کے دوران ایک پانچ سالہ فلسطینی بچی کی ہلاکت کی کہانی بیان کی گئی ہے