فوجی سطح پر اے آئی کا استعمال ٹرمینیٹر جیسی دنیا پیدا کر سکتا ہے، چین نے خبردار کردیا شائع 12 مارچ 2026 11:10am چینی حکام نے امریکی انتظامیہ کے اس اقدام پر تشویش ظاہر کی کہ وہ اے آئی اسٹارٹ اپ کمپنیوں کو فوجی مقاصد کے لیے بلا روک ٹوک استعمال کرنے کی اجازت دے رہی ہے