پاکستان اور سعودی عرب جارحیت کا جواب باہمی مشاورت سے دیں گے، وزیراعظم شہباز شریف شائع 29 ستمبر 2025 06:30pm پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اسٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدے (ایس ایم ڈی اے) پر روشنی ڈالتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف...