عظمیٰ بخاری کی کالاباغ ڈیم کے حق میں آواز، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے موقف کی حمایت شائع 02 ستمبر 2025 06:56pm پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے ایک غیرمعمولی اتفاقِ رائے کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی)...