بینکنگ محتسب نے صارفین کو 1.46 ارب روپے کا ریلیف فراہم کردیا شائع 14 اکتوبر 2026 01:02pm بینک صارفین اپنی ذاتی اور مالی معلومات کسی تیسرے شخص کو فراہم نہ کریں، سراج الدین عزیز