خیبر پختونخوا میں مسلسل دہشت گردی شائع 24 مئ 2026 01:50pm افغان سرحد پر دراندازی ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز لائقِ تحسین ہیں، تاہم حملوں کا دوبارہ شروع ہونا گہرے علاقائی چیلنجز کا مظہر ہے