ٹرمپ ایران کے معاملے پر پیش رفت سے متعلق بے صبرے ہو رہے ہیں، جے ڈی وینس شائع 08 اپريل 2026 04:59pm میرا خیال ہے اگر وہ نیک نیتی کے ساتھ مذاکرات کریں گے تو ہم معاہدہ کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے، امریکی نائب صدر
صارفین کا تحفظ، پی ٹی اے نے سخت شرائط کے ساتھ ٹیلی نار اور یوفون کے انضمام کی منظوری دے دی شائع 08 اپريل 2026 04:04pm یوفون کو ٹیلی نار کے لائسنسوں سے جڑی تمام موجودہ ذمہ داریوں بشمول سروس کے معیار، مالی واجبات اور ریگولیٹری فریم ورک کو بلا مشروط قبول کرنا ہوگا