بھارت نے ڈاسو سے 114 رافیل لڑاکا طیارے خریدنے کی تجویز کو منظور کر لیا، رپورٹس شائع 12 فروری 2026 08:52pm 114 رافیل لڑاکا طیاروں کی قیمت 3.25 ٹریلین بھارتی روپے (280.4 ارب ڈالر) ہوگی