سی این این کے بانی اور میڈیا کے علمبردار ٹِیڈ ٹرنر 87 برس کی عمر میں انتقال کر گئے شائع 06 مئ 2026 10:46pm مونچھوں والے جنوبی امریکی تاجر، کشتی رانی کے شوقین اور مخیر شخصیت، جن کی سلطنت میں کھیلوں کے کلب بھی شامل تھے، طویل عرصے سے لیوی باڈی ڈیمینشیا میں مبتلا تھے