پاکستان کے پاس وافر ذخائر، مگر سرمایہ کار اعتماد کرنے کو تیار نہیں
- حکومت نے گزشتہ تین برس معاشی استحکام کی بحالی پر صرف کیے، اب اسے سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنا ہوگا، بصورت دیگر زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ تو جاری رہ سکتا ہے، لیکن پیداواری شعبوں میں سرمایہ کاری ایک خواب ہی رہے گی





























