وزیر خزانہ کو ایف بی آر کے ڈیجیٹائزیشن عمل پر بریفنگ شائع 26 نومبر 2025 09:18am ریونیو ڈویژن ڈیٹا آٹومیشن اور سافٹ ویئر سلوشنز کے نفاذ کے ذریعے محصولات میں زیادہ سے زیادہ اضافہ کرنے کے لیے پرعزم ہے، چیئرمین ایف بی آر