ٹیلی کام سروس فراہم کرنے والوں کی جانب سے غلط ٹیکس ریٹرن ایس ایم ایس جاری کیا گیا ہے، ایف بی آر
- ٹیکس دہندگان کو بھیجے گئے ایس ایم ایس میں کہا گیا ہے کہ وہ ٹیکس ایئر 2025 کے لیے اپنی انکم ٹیکس ریٹرن 30 ستمبر 2025 کی آخری تاریخ سے پہلے جمع کرائیں، جو کہ اب گزر چکی ہے






















