پاکستان کو مزید قوانین کی ضرورت نہیں شائع 03 اکتوبر 2026 04:03pm پاکستان میں مسئلہ قوانین کی کمی نہیں بلکہ ان پر مؤثر عمل درآمد کے لیے ریاستی صلاحیت کا فقدان ہے؛ جب تک ادارہ جاتی کمزوریاں دور نہیں ہوتیں، مزید قانون سازی بھی موجودہ مسائل کا حل نہیں بن سکتی
خصوصی اقتصادی و برآمدی زونز: اصلاحات، پسپائی نہیں شائع 05 ستمبر 2026 02:20pm ای پی زیڈز اور ایس ای زیڈز ختم کرنے کے بجائے ان میں اصلاحات کی جائیں، کیونکہ صنعتی مسابقت حاصل کرنے سے پہلے ان کا خاتمہ معاشی خودکشی کے مترادف ہوگا
دکانداروں کے ساتھ کشیدگی کم کرنے کی کوشش شائع 24 جولائ 2026 02:35pm پاکستان کو عارضی ٹیکس اقدامات نہیں بلکہ ٹیکس نیٹ کی توسیع، ڈیجیٹل نظام اور تمام شعبوں پر یکساں و منصفانہ ٹیکس پالیسی درکار ہے
بجٹ Published 13 Jun, 2026 05:28pm وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے گزشتہ روز قومی اسمبلی میں موجودہ حکومت کا مالی سال 27-2026 کے لیے تیسرا بجٹ...
بے سمت معیشت؟ شائع 09 مئ 2026 02:49pm پاکستان اس وقت آبادی کے دباؤ، تکنیکی تبدیلی، علاقائی روابط کے مواقع اور عالمی سپلائی چین میں ردوبدل کے ایک اہم موڑ پر کھڑا ہے۔
آئی ایم ایف: بجٹ 27-2026 کی اہم ترجیحات سامنے آگئیں شائع 22 اپريل 2026 02:41pm بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایک نمائندے نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ 7 ارب ڈالر کے ای ایف ایف پروگرام...
درآمدی گاڑیوں سے مقامی صنعت کو 60 ارب روپے کا نقصان ہوا، سی سی پی اپ ڈیٹ 03 مارچ 2026 08:15pm مالی سال 2025 کے دوران 38 ہزار سے زائد استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کی گئیں
بینک ڈپازٹس 37.4 ٹریلین روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے شائع 30 جنوری 2026 11:39am نمو کی بڑی وجہ قانونی ذرائع سے آنے والی ترسیلاتِ زر میں نمایاں اضافہ ہے، تجزیہ کار
ایف بی آر کا بڑا ایکشن، شاہانہ طرزِ زندگی دکھانے والے ٹیکس چور اب ریڈار پر شائع 15 جنوری 2026 02:29pm ٹیکس چوری کی روک تھام کے لئے لائف اسٹائل مانیٹرنگ سیل فعال
ایف بی آر نے امیر طبقے پر ٹیکس بڑھانے کیلئے تجاویز طلب کرلیں شائع 13 جنوری 2026 09:30am بجٹ سازی کے عمل کو مؤثر بنانے اور پچھلے مراحل سے متعلق عملی مشکلات کم کرنے کے لیے اس سال بجٹ کا عمل پہلے شروع کیا جا رہا ہے، ایف بی آر
جولائی تا اگست حکومتی قرضے میں 430 ارب روپے کی کمی ریکارڈ شائع 07 اکتوبر 2025 09:54am پاکستان کے وفاقی حکومتی قرضے میں رواں مالی سال 2025-26 کی ابتدائی دو ماہ (جولائی تا اگست) کے دوران 430 ارب روپے کی...
ایشیائی بینک نے سیاسی غیر یقینی اور سیکیورٹی صورتحال کو پاکستان کی معاشی بحالی کیلئے خطرہ قرار دیدیا شائع 10 جولائ 2025 08:36am مالی نظم و ضبط کو جاری رکھنا اور پالیسی اصلاحات پاکستان کی میکرو اکنامک بحالی اور استحکام کے لیے کلیدی حیثیت رکھتے ہیں، اے ڈی بی
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر