لاگت میں کمی کے بغیر ٹیرف اصلاحات سے مسابقت ممکن نہیں شائع 08 جولائ 2026 01:38pm صنعتوں کو بتدریج مقابلے کے لیے تیار کیا جائے، ٹیرف دیواریں گرانے سے پہلے کاروباری بنیادیں مضبوط کرنا ذہانت پر مبنی معاشی فیصلہ ہوگا