ایرانی حملے کا شکار سعودی بحری جہاز کے 16 رکنی عملے کو بحفاظت نکال لیا، عمان شائع 07 ستمبر 2026 06:40pm آبنائے ہرمز میں ایران نے سعودی آئل ٹینکر کو نشانہ بنایا، 16 اہلکاروں کو عمان نے نکال لیا، 2 ملاح جاں بحق ہوگئے