ڈھاکہ اسٹیڈیم : بنگلہ دیشی قائم مقام صدر اور سابق سیکرٹری اطلاعات کرکٹ میچ دیکھنے پہنچ گئے شائع 11 مئ 2026 12:51pm سید انور محمود جو فورم آف انفارمیشن گروپ سیکرٹریز کے چیئرمین بھی ہیں نے شیرِ بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں قائم مقام صدر کے ہمراہ براہِ راست میچ دیکھا