دہشتگردی کی روک تھام، پاکستان نے افغانستان سے تحریری یقین دہانی مانگ لی اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2025 12:37pm کابل سے باضابطہ تحریری یقین دہانی درکار ہے ، تاکہ افغان سرزمین سے سرگرم گروہوں کے حملوں کی روک تھام یقینی بنائی جا سکے ، ترجمان دفترِ خارجہ
ریاستی اداروں پر جے شنکر کا بیان، پاکستان کی سخت مذمت شائع 08 دسمبر 2025 09:29am جے شنکر نے الزام عائد کیا تھا کہ بھارت کو اپنے ہمسایہ ملک کے ساتھ بنیادی چیلنج براہِ راست پاکستان کی مسلح افواج سے لاحق ہیں