سنرجی گروپ نے ڈریگنز آف پاکستان 2026 ایوارڈز میں 7 اعزازات اپنے نام کرلیے شائع 31 اگست 2026 01:10pm ایوارڈ پروگرام میں پاکستانی انٹریز کا جائزہ بین الاقوامی جیوری پینلز کی جانب سے مستند، غیر جانبدار اور میرٹ پر مبنی طریقہ کار کے تحت لیا جاتا ہے