مردان میں طیارہ حادثہ، پاک فضائیہ کے فلائٹ لیفٹیننٹ اور پاک بحریہ کے لیفٹیننٹ شہید شائع 15 جون 2026 12:31pm حادثے کی وجوہات کا تعین کرنے کیلئے ایئر ہیڈکوارٹرز نے بورڈ آف انکوائری تشکیل دے دیا ہے، آئی ایس پی آر
پاکستان کی امریکہ ایران امن مذاکرات میں بریک تھرو کیلئے کوششیں تیز اپ ڈیٹ 22 مئ 2026 04:38pm وزیر داخلہ سید محسن نقوی سے تہران میں ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کی ملاقات
وزیر داخلہ محسن نقوی اور امریکی سفیر کی ملاقات، علاقائی صورتحال اور اسلام آباد مذاکرات پر تبادلہ خیال شائع 23 اپريل 2026 12:36pm دونوں رہنماؤں کا تنازعہ کے دیرپا حل کے لیے سفارتی چینلز کے تسلسل کی ضرورت پر زور
اسلام آباد میں امریکا اور ایران کے درمیان براہ راست مذاکرات جاری، سرکاری میڈیا اپ ڈیٹ 11 اپريل 2026 08:27pm وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان دونوں فریقین کے درمیان سہولت کاری کا عمل جاری رکھنے کا خواہاں ہے
اسپینش ریذیڈنٹ کارڈ کے حصول کے حوالے سے پیشرفت کا جائزہ، پاسپورٹ و دستاویزات کے اجراء میں تیزی لانے کی ہدایت شائع 25 مارچ 2026 04:28pm یہ پیشرفت وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وفاقی وزیر اوورسیز سالک حسین کی زیر صدارت ایک خصوصی اجلاس کے دوران سامنے آئی
کفایت شعاری مہم کے باعث ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کے شیڈول میں ترمیم شائع 24 مارچ 2026 02:05pm میچز صرف لاہور اور کراچی تک محدود، بغیر تماشائیوں کے ہوں گے، 39 دنوں میں 44 میچز، لاہور فائنل کا میزبان ہوگا، کوالیفائر کراچی میں کھیلا جائے گا
یکم جنوری سے اسلام آباد میں بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کے داخلے پر پابندی ہوگی، وزیر داخلہ شائع 29 دسمبر 2025 03:39pm کیپٹل اسمارٹ سٹی منصوبے پر کام تیز کرنے کی ہدایت
عراق جانے والے زائرین کو مقررہ مدت سے زائد قیام کی اجازت نہیں ہوگی، محسن نقوی شائع 12 دسمبر 2025 02:19pm برسلز میں عراقی ہم منصب جنرل عبدالامیر الشمری سے ملاقات، تعاون کو پائیدار اور مؤثر بنیادوں پر فروغ دینے پر اتفاق
محسن نقوی نے برطانیہ کو شہزاد اکبر اور عادل راجہ کی حوالگی کی درخواستیں پیش کر دیں شائع 04 دسمبر 2025 06:53pm کوئی بھی ملک اپنے شہریوں کو بیرونِ ملک قومی اداروں کو بدنام کرنے کی اجازت نہیں دے سکتا ، دونوں کی فوری واپسی کا مطالبہ
وزیر داخلہ کی جعلی ویزا دینے والے ایجنٹس کے خلاف سخت ایکشن لینے کی ہدایت اپ ڈیٹ 29 نومبر 2025 04:49pm منافع کے لیے لوگوں کے مستقبل سے کھیلنے والے ایجنٹ مافیاز کے ساتھ زیرو ٹالرینس کی پالیسی اپنائی جائے گی، محسن نقوی