افغانستان میں پوست کی کاشت پر پابندی سے کرسٹل میتھ کی پیداوار میں اضافہ ہوگیا،اے این ایف ڈائریکٹر شائع 23 جنوری 2026 12:18pm افغانستان کی عبوری حکومت کی جانب سے پوست کی کاشت پر پابندی ایک کاروباری اقدام تھا، بریگیڈیئر سید عمران علی