اپنی بنیادی امیجنگ مشن کے علاوہ، ای او-3 میں جدید تجرباتی آلات بھی نصب ہیں جو آئندہ نسل کی خلائی ٹیکنالوجیز کی تصدیق کے لیے استعمال ہوں گے، وزارت خارجہ
پاک ایس بی اے ایس کے نام سے متعارف آلہ سیٹلائٹ پر مبنی آگمنٹیشن سسٹم پر کام کرتا ہے، آفات کے دوران امدادی ٹیموں کی درست ٹریکنگ کیلئے بھی استعمال ہوسکتا ہے