چین کے صوبہ جیانگ شی میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک شخص ہلاک، 11 لاپتہ شائع 05 ستمبر 2026 03:30pm سمندری طوفان ساؤڈیل کے باعث ہونے والی موسلا دھار بارش کے نتیجے میں صبح تقریباً 4 بجے مٹی کا تودہ گرا