چینی کی مستحکم فراہمی یقینی بنانے کیلئے حکومت کا شوگر ملز کی سخت نگرانی کا فیصلہ شائع 29 جولائ 2025 08:22am یہ اقدام حال ہی میں طے شدہ قیمتوں کی حد کی خلاف ورزیوں اور سپلائی میں تعطل کی رپورٹس کے بعد کیا گیا ہے