ملتان میں گاہک کے تشدد کا شکار ملازم، سب وے پاکستان نے قانونی کارروائی شروع کر دی شائع 03 اگست 2026 10:49pm ملازمین اور صارفین دونوں کے لیے محفوظ اور باوقار ماحول کی فراہمی کے عزم پر قائم ہیں، کمپنی کا باضابطہ بیان میں ردعمل کا اظہار