بجٹ تجاویز آئی ایم ایف سے شیئر کی جائیں گی، حکومت کی ٹیکسٹائل شعبے کو یقین دہانی شائع 18 مئ 2026 09:04am ٹیکسٹائل صنعت نے حکومت پر زور دیا ہے کہ آئندہ بجٹ میں وسیع مالیاتی، ٹیکس اور توانائی اصلاحات متعارف کرائی جائیں
وزیر خزانہ اورنگزیب کی آئی ایم ایف مشن کو مالیاتی حکمت عملی پر بریفنگ شائع 14 مئ 2026 09:22am حکومت معاشی اصلاحات، مالیاتی نظم و ضبط اور ساختی تبدیلیوں کے عمل کو جاری رکھے، آئی ایم ایف
اصلاحات میں جمود، کاروباری ماحول مشکلات کا شکار شائع 27 اپريل 2026 12:51pm یہ حقیقت کہ پاکستان کا کاروباری ماحول باقاعدہ اور قانونی ضابطوں کی پابندی کرنے والی سرگرمیوں کیلئے اب بھی سازگار...
غیر مستحکم پالیسی کی بھاری قیمت شائع 16 اپريل 2026 12:05pm آئندہ بجٹ پر مشاورت میں تیزی آنے کے ساتھ ہی وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی تجارتی اداروں اور کاروباری برادری کے...
کیا اصلاحات کی کھڑکی بند ہو چکی؟ شائع 09 اپريل 2026 11:49am بیرونی ماحول محض غیر مستحکم نہیں رہا، بلکہ اب یہ پاکستان جیسے توانائی درآمد کرنے والے ملک کے لیے براہ راست مہنگائی بڑھانے والا اور ادائیگیوں کے توازن کے لیے منفی ہو چکا ہے
ترقی کے انجن پر ٹیکس: معیشت منجمد شائع 04 اپريل 2026 04:19pm اصل سوال یہ ہے کہ کیا یہ نظم و ضبط ایندھن پر اس حد تک ٹیکس لگا کر حاصل کیا جا سکتا ہے کہ معیشت خود سست پڑ جائے؟
وزیر خزانہ کی امریکن بزنس فورم کے وفد سے ملاقات شائع 03 اپريل 2026 10:09am محمد اورنگزیب پاکستان کی بہتر ہوتی ہوئی معاشی صورتحال پر بریفنگ دی
مالی سال 2026-27 کا بجٹ سرکلر جاری، شرح نمو 5.1 فیصد متوقع شائع 28 جنوری 2026 09:06am مہنگائی 6.5 فیصد رہنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے
حکومت کی ایس ایم ایز کیلئے قرضوں تک رسائی بڑھانے پر توجہ مرکوز شائع 17 جنوری 2026 11:07am بینک غیر ضروری ریگولیٹری رکاوٹوں کے بغیر ایس ایم ایز کو قرضوں کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کرے، ہارون اختر خان
حکومت کا چینی کے شعبے کو مکمل طور پر ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ شائع 08 جنوری 2026 09:01am ڈی ریگولیشن کے فیصلے کے بعد چینی کی صنعت کی باگ ڈور مارکیٹ کی قوتوں کے ہاتھ میں ہوگی
کفایت شعاری کے بغیر کفایت شعاری شائع 12 دسمبر 2025 12:10pm جارحانہ رائٹ سائزنگ، ساختی اصلاحات اور اخراجات کو کنٹرول کرنے کا دعویٰ وزارت خزانہ کی طرف سے جاری کردہ مالیاتی ڈیٹا سے مطابقت نہیں رکھتا
آئی ایم ایف کی گورننس و کرپشن رپورٹ ہماری درخواست پر تیار کی گئی، وزیر خزانہ شائع 02 دسمبر 2025 08:58am یہ رپورٹ ہم نے شروع کروائی تھی اور اس حوالے سے ہونے والی گفتگو میں سہولت بھی فراہم کی، محمد اورنگزیب کا سینیٹ میں خطاب
وزیر خزانہ نے صنعتوں کو مضبوط بنانے کیلئے ٹیرف میں اصلاحات کا منصوبے پیش کردیا شائع 27 نومبر 2025 08:58am حکومت ساختی اصلاحات کی وسیع حکمت عملی کے تحت ٹیرف کو معقول بنانے کیلئے حقائق پر مبنی جائزہ شروع کرنے جا رہی ہے، محمد اورنگزیب
ساختی اصلاحات حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیر خزانہ کی ڈائیلاگ وفد کو بریفنگ شائع 19 نومبر 2025 09:42am ٹیکسیشن، توانائی کے شعبے کی ازسرِ نو تنظیم، سرکاری اداروں کی نجکاری، گورننس ریفارمز اور وفاقی اخراجات کو معقول بنانا شامل ہے، محمد اورنگزیب
وزیر خزانہ کا پائیدار ترقی کیلئے اصلاحاتی اقدامات پر زور شائع 06 نومبر 2025 09:06am حکومت ملک کی اقتصادی سمت کو ازسرِ نو متعین کرنے کے لیے ساختی اصلاحات، مالی نظم و ضبط اور اسٹریٹجک شراکت داریوں کے قیام کے لیے پرعزم ہے
حکومتی اقتصادی ٹیم نے ساختی اصلاحات پر پیش رفت رپورٹ اور آئندہ کا لائحہ عمل پیش کردیا شائع 04 نومبر 2025 09:02am ساختی اصلاحات ناگزیر ہیں تاکہ معیشت کو بار بار کے بحرانوں سے نکال کر پائیدار اور جامع ترقی کی راہ پر گامزن کیا جا سکے، وزیر خزانہ
مینوفیکچرنگ کے مواقع سے فائدہ اٹھائیں، وزیر خزانہ کی جرمن سرمایہ کاروں سے گفتگو شائع 23 اکتوبر 2025 08:46am ساختی اصلاحات اور سرمایہ کاروں کی سہولت فراہم کرنے کے اقدامات جاری رہیں گے، محمد اورنگزیب
کثیرالجہتی ادارے اور پاکستان شائع 01 ستمبر 2025 12:25pm ایشین ڈیولپمنٹ بینک (اے ڈی بی) کے صدر ماساتو کانڈا نے پاکستان کے دورے پر اقتصادی اصلاحات اور مضبوط مزاحمت کی تعریف...
بوم اینڈ بسٹ سائیکل روکنے کیلئے پالیسی فریم ورک میں تبدیلی شائع 15 جولائ 2025 11:17am گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ویمن انٹرپرینیورز فنانس کوڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ماضی کے بوم...
گردشی قرضے کا بحران، مالی چالاکیاں مسئلے کا حل نہیں شائع 14 جولائ 2025 10:44am پاکستان کے توانائی کے شعبے کے گردشی قرضے میں 1.3 کھرب روپے کی کمی لانے کا جس منصوبے کا بڑے زور و شور سے اعلان کیا...
پاکستان خودمختار مالیاتی خطرات میں کمی کے لحاظ سے ابھرتی معیشتوں میں سرفہرست، بلومبرگ انٹیلیجنس شائع 28 جون 2025 05:20pm ڈیفالٹ کا امکان 59 فیصد سے کم ہو کر 47 فیصد پر آ گیا — 11 فیصد پوائنٹس کی بہتری
ایران نے امریکہ سے پیغامات کا تبادلہ روک دیا، آبنائے ہرمز بلاک کیے جانے کا بھی امکان ہے، ایرانی نیوز ایجنسی