پاکستان اور قازقستان نے تعلقات کو اسٹریٹجک شراکت داری کی سطح تک بڑھا دیا شائع 04 فروری 2026 09:19pm وزیرِاعظم شہباز شریف اور صدرجومارت توکایوف کے درمیان مذاکرات کے بعد دونوں فریقین نے جاری کئے گئے مشترکہ اعلامیے کے ذریعے اس مفاہمت کو باضابطہ طور پر حتمی شکل دے دی